مفتاح الحنجرہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (طب) حلق کی نالی یا نرخرے کو کشادہ کرنے کا آلہ۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (طب) حلق کی نالی یا نرخرے کو کشادہ کرنے کا آلہ۔